مختصر خبریں

113

PILER کے رہنما کرامت علی NICVD میں زیر علاج ہیں۔ IUF کے رہنما قمر الحسن اسپتال سے گھر آگئے ہیں۔ PMTF ڈیلی ویجز کے رہنما عبدالقیوم حمایتی ادارہ سے ریٹائر ہوگئے ہیں۔ ندیم بروہی کو PMTF ڈیلی ویجز ایکشن کمیٹی کا چیئرمین منتخب کرلیا ہے۔ کوہ نور سوپ کے رہنما اسرار احمد کی خالہ کے انتقال پر احباب نے تعزیت کی ہے۔