شمس سواتی کی مبارک باد

93

نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمان سواتی نے فوجی فرٹیلائزر ڈھرکی کے انتخاب میں این ایل ایف کی یونین کی کامیابی پر نیشنل لیبر فیڈریشن صوبہ سندھ کے رہنمائوں کو مبارکباد دی ہے۔