سجاول، مختار کار کی عمارت زبوں حالی  کے باعث بڑے حادثے کا سبب

206

سجاول (نمائندہ جسارت) سجاول ضلع کے کاروباری اور زراعت کے حوالے سے زرخیز شہر اور تحصیل شاہ بندر کے ہیڈ کوارٹر چوھڑ جمالی کے مختار کار دفتر کی عمارت زبوں حالی کا شکار۔ 1994ء سے قائم مختار کار آفس اس وقت زبوں حالی کا شکار ہے، عمارت کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ مختار کار شاہ بندر رفیق احمد میمن بارش متاثرین سے آسمان تلے بیٹھ کر مسائل سننے پر مجبور ہیں۔