پروگرام میں کون کون شریک ہوا

268

PIHRM پروگرام میں مقررین کے علاوہ بیریٹ ہاگسن کے ڈائریکٹر فیروز عالم، سرل پاکستان کے ڈائریکٹر HR اطہر اقبال، ویب کوپ کے رہنما اے ایچ حیدری، محمد تنویر، قمر الحسن، وقار میمن، آدم جی انجینئرنگ کے منیجر اسحاق فاروقی، آغا خان اسپتال کے مشیر پرویز رحیم، الغازی ٹریکٹرز کے ہیڈ آف HR علی طاہر، امروز فارما کی HR منیجر ماریہ شاہین، اسپن فارما کے جنرل منیجر محمد اقبال، پیکسار میں IR کے سربراہ ذیشان بیگ، آرٹسٹک ڈینم کے منیجر محمد عارف، BMA کیپٹل مینجمنٹ کی منیجر تبسم ناز، برق کارپوریشن کے منیجر ایاز علی اور سینئر آفیسر HR مسعود الحق، روزنامہ ڈان کی مشیر افشاں لالانی، ڈالمین رئیل اسٹیٹ کی ایسوسی ایٹ منیجر زلیخا ایاز خان، EFP کے ممبر مجلس عاملہ ہمایوں نذیر، EBM کے اسسٹنٹ منیجر عبدالعظیم، EOBI کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سہیل علی بیگ، جنگ گروپ کے سابق مشیر امانت علی، فیروز 1888 ملز کے منیجر محمد سلمان، جیو ٹی وی کے HR ہیڈ سید ذوالفقار علی، حبیب آئل کے DM محمد عرفان، حسنین تنویر ایسوسی ایٹ کے ڈائریکٹر سید حسنین مظہر، HRSG کے اسسٹنٹ منیجر فیاض حسین، HR مشیر رمیش کمار، HR مشیر محمد علی لنگا، ICI پاکستان کے منیجر محمد خرم خان، IDEMIA
کی منیجر زرین تنویر، IIL کے سینئر منیجر عبدالسمیع، K الیکٹرک کے DGM وحید کنڈی، Lotte کولسن کے منیجر نور البصار، لکی ٹیکسٹائل کے DGM ریحان احمد صدیقی، شاہد انور باجوہ اینڈ کمپنی کے جاوید اصغر اعوان ایڈوکیٹ، میڈاس سیفٹی کے سینئر آفیسر HR محمد معظم علی، نیشنل فوڈز کے سینئر منیجر ناصر جعفری، NIFT کے منیجر وسیم شاہ، نوارٹس کے مشیر اشرف جالی والا، OPAL کے اسسٹنٹ منیجر نوشاد ربانی، اوٹسو کا پاکستان کے منیجر لیاقت اللہ، پاک قطر میں HR کے سربراہ وقاص وسیم، پاک سوزوکی موٹرز کے فیکٹری منیجر خلیل الرحمن، فائزر کے منیجر محمد یونس، PIHRM کی مشیر رضیہ صنم، رجبی ٹیکسٹائل کے جنرل منیجر عرفان ڈالیا، سیج کے مشیر سید وحید حسن، سرل پاکستان کے جنرل منیجر احمد ظہیر، سنگر پاکستان کے جنرل منیجر شہباز صدیقی، یونی فوڈز انڈسٹریز کے سینئر منیجر محمد ہاشم، ٹاٹا ٹیکسٹائل ملز کے سینئر منیجر عبداللہ قاسم، ہوم میکر کی اسسٹنٹ منیجر مہوش افتخار، ٹویوٹا سائوتھ ریجن کے منیجر محمد لقمان، توارقی اسٹیل کے اسسٹنٹ منیجر آفاق احمد، ظہیر منہاس ایڈوکیٹ، PWF کے رہنما اسد میمن، MLF سندھ کے رہنما عبدالرئوف، NILAT کے ڈائریکٹر جنرل امتیاز شیخ اور ڈپٹی ڈائریکٹر نورالہادیٰ، مجتبیٰ باجوہ، ثناء اللہ خان ایڈوکیٹ اور دیگر نے شرکت کی۔