پیکسار میں منافع تقسیم

141

پیکسار واقع کورنگی میں پانچ فیصد منافع کی تقسیم پر گزشتہ تین ماہ سے CBA یونین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات جاری تھے۔ افہام و تفہیم سے مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ پیکسار میں کام کرنے والے تمام 265 ملازمین کو 26 جولائی کو منافع کی رقم ادا کردی گئی ہے۔