اعزازی شیلڈ وصول کرنے والے کارکنان کے نام

117

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جسارت میں نمایاں کارکردگی پیش کرنے والے کارکنان کو اعزازی شیلڈ زپیش کی گئیں جن میں فیض
عالم بابر، منیب حسین، محمد علی فاروق سدوزئی، سید مدثر شاہ، کاشف اسلم ، نصر اللہ ناصر، عبدالغنی فضل، جمیل، زین العابدین، دلبر، عمیر خالق، یاسین ، اعظم محی الدین اور نذیر الحسن نور شامل ہیں۔