کینیڈین وزیراعظم کی فرانسیسی صدر سے ملاقات‘ نوٹریڈیم کیتھڈرل کا دورہ

92
پیرس: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نوٹریڈیم کیتھڈرل کا دورہ اور فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں
پیرس: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نوٹریڈیم کیتھڈرل کا دورہ اور فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم نے فرانس کے صدر عمانویل ماکروں سے ملاقات اور آتشزدگی کے باعث تباہ ہونے والے نوٹریڈیم کیتھڈرل کا دورہ کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات جمعرات کے روز پیرس کے الیزے پیلس میں ہوئی۔ ملاقات کے دوران جی 7 سربراہ ملاقات میں زیربحث آنے والے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔