سندھ حکومت نے 15رمضان کو یوم یتامیٰ منانے کااعلامیہ جاری کردیا

45

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے اسلامی ممالک کی تنظیم کی طرز پر 15 رمضان المبارک کو یوم یتامیٰ( ORPHAN DAY ) منانے کا علامیہ جاری کیا ہے تاکہ یتیم اور بے سہارا بچوں کو زندگی کے احساسات اور لوازمات سے ہم آہنگی کے تحت معاشرے کا مطابق اور کارآمد حصہ بنایا جا سکے۔اس سلسلے میں تمام صوبائی سیکرٹریز اور ڈویڑنل کمشنرز کو باقاعدہ ہدایات جاری کی گئی ہیں۔