شاہد آفریدی نے اپنے کیرئیر  کا آخری ٹی 20میچ کھیلا

167
کراچی: شاہد آفریدی ٹی 20کا آخری میچ کھیلنے کے بعد ٹیم کے ساتھ میدان کا الوداعی چکر لگا رہے ہیں
کراچی: شاہد آفریدی ٹی 20کا آخری میچ کھیلنے کے بعد ٹیم کے ساتھ میدان کا الوداعی چکر لگا رہے ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی ایل میں شاہد آفریدی نے اپنے کیرئیر کا آخری ٹی 20میچ کھیلا‘شاہدآفریدی نے پورے اسٹیڈم کا دورہ کیا‘ مغرب نماز سے قبل ان کے مداحوں نے کھڑے ہوکرا ن کے حق میں نعرے لگائے۔ شاہد آفریدی نے میڈیا سے بھی گفتگو کی جس میں انہوں نے نئے ابھرتے ہوئے جونیئر کھلاڑیوں کی ٹیم میں شمولیت کی مخالفت کی اور پی سی بی کی اس روش پر بھرپور تنقید کی۔