سربراہ پاک فضائیہ کا پاکستان اورامریکی فضائیہ کی مشترکہ مشقوں کا معائنہ

66
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان پاک امریکا مشترکہ مشقوں میں حصہ لینے والے جوانوں سے خطاب کررہے ہیں
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان پاک امریکا مشترکہ مشقوں میں حصہ لینے والے جوانوں سے خطاب کررہے ہیں

اسلام آباد(اے پی پی)پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ائر بیس پر جاری پاکستان اورامریکی فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقوں فیلکن ٹیلن کا معائنہ کیا ۔پاک فضائیہ کے سربراہ نے لڑاکا طیارہ اڑا کر جنگی مشقوں کے اختتامی مراحل میں شرکت کی۔