ایشین ٹور سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ میں احمد علی کی شاندار پرفارمنس

35

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایشین ٹور سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان کے احمد علی بیگ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور 5انڈر کے اسکور کے ساتھ لیڈرز بورڈ پر تھائی گالفر کے ساتھ مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔کراچی گالف کلب کے سبز گالف کورس میں سی این ایس چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان کے احمد علی بیگ بھرپور فارم میں نظر آئے، انہوں نے شاندار پٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھے،5ویں،11ویں، 12ویں، 13 ویں اور 14 ویں ہول پر ڈی اسکور کیے۔16ویں ہول پر احمد علی بیگ ایک شاٹ کے خسارے میں رہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.