جاپانی مشینری کے برآمدی آرڈرز میں اضافہ

27

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان نے کہا ہے کہ بحری جہازوں اور یوٹیلٹی مصنوعات سے ہٹ کر ملک کے نجی شعبے کی تیار کردہ مشینری کے برآمدی آرڈرز میں اگست کے دوران 6.8 فیصد اضافہ ہوا۔کیبنٹ آفس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اگست کے دوران بحری جہازوں اور یوٹیلٹی مصنوعات سے ہٹ کر ملکی مشینری کے برآمدی آرڈرز کی مالیت 981.5 ارب ین (8.7 ارب ڈالر ) رہی جو جولائی کی نسبت 6.8 فیصد زیادہ ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ