تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید 6 بچے دم توڑ گئے، تعداد 496 تک پہنچ گئی

77

تھرپارکر (آن لائن) تھر پا رکر میں غذائی قلت کی وجہ سے مزید 6بچے دم توڑ گئے ، گزشتہ 10ما ہ میں بچوں کی امو ات 496تک پہنچ گئی ۔ تفصیلا ت کے مطابق تھر پا کر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی امو ات میں دن بدن بڑھتی جا رہی ہے گزشتہ روز مٹھی کے اسپتال میں زیر علا ج مزید 6بچے غذائی قلت کی وجہ سے دم توڑ گئے تھر پا کر کے مختلف علا قوں سے 300 سے زاید بچوں کو غذائی قلت کی وجہ سے اسپتال لا یا گیا جہا ں مٹھی کے اسپتال میں زیر علا ج 6بچے دم توڑ گئے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ