وز?راعظم ن? رو?نگ?امسلمانو? ?? ر?ل?ف ??لئ? ?م??? تش??ل د?د?

191

وزیراعظم میاں نوازشریف نے روہنگیامسلمانوں کے ریلیف اور اقدامات کرنے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔

بدھ متوں کی جانب سے میانمر میں روہنگیاں مسلمانوں پر ظلم وستم اور جبر پر عالمی برادری کی  کی خاموشی  اور اسلامی ممالک کی غفلت کے باعث سمندر میں بے حسی کی زندگی گزارنے والے متاثرین کے ریلیف کے لیے پاکستانی حکومت جاگ اٹھی ۔

وزیراعظم نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے خوراک، ادویات اور دیگر ریلیف کے لیے اقدامات کرنے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے جس کااجلاس کا ہوگا۔کمیٹی بدھ متوں کے ستائے مسلمانوں کے لیے اقدامات اور حکمت عملی ترتیب دیں گے۔