خود?ش حمل? م?? 17عراق? فوج? ?لا?

194

دمشق: عراق کے صوبے انبار میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں 17عراقی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے عراقی فوجی کمانڈر کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ داعش کے خودکش حملے کے نتیجےمیں 17عراقی فوجے مارے گئے ہیں۔

خلیجی اخبار الجزیرہ کے نمائندے کو عینی شاہد نے بتایا ہے کہ خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی فورسز کے قافلے سے ٹکرادی ۔دھماکا شدید نوعیت کا تھا جس کی زوردار آواز سنی گئی۔