?راچ? اس?ا? مار??? م?? ت?ز?،200پوائن?س ?ا اضاف?

210

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے اور 100انڈیکس 200پوائنٹس کے اضافے کے بعد 33ہزار 750کی سطح پر آگیا ہے۔
گزشتہ روز مندی کے بعد آج ٹریڈنگ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پہلے ہی سیشن میں کے ایس ای 100انڈیکس میں 200پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کی  نارمل ہونے کے باعث تاجروں کو اعتماد ملا ہے جس کے کراچی اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔