کاروبار

پاکستانی ایڈ نہیں بلکہ ٹریڈ چاہتے ہیں، ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن افرادی قوت اور تکنیکی مہارت کے ساتھ جدید تکنیک سے بہترین کوالٹی کے ذریعے پیداوار و برآمدات...

رےئل اسٹیٹ اینڈ انوسٹمنٹ پاکستان ایکسپو کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سی پیک کی بدولت سرمایہ کاری کے بدل اور تجارتی و کاروباری ترقی کے وسیع تر امکانات کے لحاظ سے پاکستان عالمی...

یورو کی قدر میں 20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ ڈٹا...
ٹی ایچ کے سلوشنز اور الٰہی گروپ آف کمپنیز کے درمیان یادداشت پر دستخط کیے جارہے ہیں

ٹی ایچ کے سلوشنز الٰہی گروپ آف کمپنیز کے ساتھ منسلک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کنسلٹنگ انڈسٹری میں تسلیم شدہ نام ٹی ایچ کے سلوشنز صارفین کو انفارمیشن مینجمنٹ و معاونت کی...

ملک میں چینی کا اسٹاک 5 سے 8 لاکھ ٹن تک پہنچ سکتا ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئر مین اور...

اسٹینڈرڈ چارٹرڈاور ایمریٹس نے کریڈٹ کارڈ متعارف کرا دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ اور ایمریٹس اسکائی وارڈز نے پاکستان میں ایک کریڈٹ کارڈ متعارف کرایا ہے جس کا خاص مقصد ملک میں اکثر...

یورو کی شرح تبادلہ میں واضح کمی

سنگا پور(اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے یورو کی قدرگزشتہ تین ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جس...

خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ رہا

سنگا پور (اے پی پی) ایشیائی تیل منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ رہا...