برطانیہ اور ارجنٹائن کو 2019ء ڈیوس کپ کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری سے نواز دیا گیا

54

لندن (جسارت نیوز) برطانیہ اور ارجنٹائن کی ٹیموں کو آئند سال شیڈول ڈیوس کپ ٹائی کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری سے نواز دیا گیا۔ برطانیہ نے ستمبر میں ازبکستان کو ہرا کر نئے ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت یقینی بنائی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.