فرینڈلی گروپ کی حمایت کا اعلان

54

کرا چی( اسٹاف رپورٹر ) عزیر عیسانی سی ای او عیسانی گروپ آف کمپنیز وسینئر وائس چیئرمین فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری برائے فریٹ اینڈ لاجسٹک کمیٹی نے 15ستمبر کو منعقد ہو نے والے پاکستان انٹرنیشنل فریٹ فارورڈر ایسوسی ایشن کے انتخابات میں فرینڈلی گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ فرینڈلی گروپ انتخابات میں کلین سوئپ کرتے ہوئے واضح برتری سے انتخابات میں کامیاب ہو کر انڈسٹری کے تمام مسائل کو حل کرنے کی ہرممکن کوشش کرے گا ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ