پا کستا نی تجا رت کو معا شی خو شحالی کی طر ف ڈالا جا ئے گا

63
کمو ڈور محمد ابو ذرخان ، ڈائر یکٹر بحریہ ڈویلپمنٹ ، بحر یہ فا ونڈ یشن اور ایف پی سی سی آئی کے نا ئب صدر طا رق حلیم معاہدے پر دستخط کررہے ہیں
کمو ڈور محمد ابو ذرخان ، ڈائر یکٹر بحریہ ڈویلپمنٹ ، بحر یہ فا ونڈ یشن اور ایف پی سی سی آئی کے نا ئب صدر طا رق حلیم معاہدے پر دستخط کررہے ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور بحر یہ فا ونڈ یشن نے معاہد ے پر دستخط کیے جس کے تحت دو نو ں ادارے آپس میں کو پر وآیٹو تعلقا ت کو فروغ دیں اور ملک میں اقتصادی تجا رتی سر گر میوں کو فروغ دینے کے لیے پا کستا نی تجا رت کو معا شی خو شحالی کی طر ف ڈالا جا ئے گا۔ اس معا ہد ے کا مقصد یہ ہے کہ انڈ سٹری اور نیو ی کارابطہ بنایا جا ئے جس کے تحت انڈ سٹر ی پر وگر ام اور ڈویلپمنٹ کے لیے پروگرام تر تیب دیا جا ئے گا اور ملک میں آبی گذ ر گا ہو ں کو ٹر انسپورٹ کی مد میں بھی استعمال کیا جا ئے گا ۔ ایف پی سی سی آئی اس سلسلے میں ایک پلیٹ فا رم مہیا کر ے گی جس سے صو بو ں میں با ہمی را بطہ کو فروغ دیا جا ئے گا تا کہ معا شی سر گر میوں کے لیے اور پا نی کی نقل وحمل کے لیے ممکنہ مدد تلا ش کریں ۔ ایف پی سی سی آئی اور بحریہ فا ونڈ یشن اس سلسلے میں راستے میں حا ئل رکا ٹو ں کی نشا ند ہی کر یں گے جو تجا رت کی فروغ کی راہ میں ہو ں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ