فرسٹ ثمر اسکول ورکشاپ کی اختتامی تقریب آ ج ہوگی

26

 

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ڈاکٹر اے کیوخان انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ کے زیر اہتمام فرسٹ ثمر اسکول ورکشاپ بعنوان گرین اسپن اِن بائیوٹیکنالوجی‘ کی اختتامی تقریب آج 13 اگست کو شام 4 بجے انسٹیٹیوٹ ہذاکے جناح آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان صدارت کریں گے جبکہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اے کیوخان انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر عابد اظہر خطبہ استقبالیہ پیش کریں گے۔رئیس کلیہ علوم پروفیسر ڈاکٹرتسنیم آدم علی خطاب کریں گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.