ہتک عزت کا دعویٰ کیس: چیئرمین  پی ٹی آئی سے جواب طلب

32

لاہور (نمائندہ جسارت) ایڈیشنل سیشن جج انجم ممتاز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 10 کروڑ روپے ہرجانے کے دعویٰ پر عمران خان سے جواب طلب کر لیا ہے، نجم سیٹھی کی جانب سے دائر دعویٰ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان نے سیاسی جلسوں میں ان پر کرپشن کے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات عاید کیے جس کی وجہ سے ان کی شہرت اور ساکھ کو نقصان پہنچا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.