سرکاری اسکولوں کے بچوں کے درمیان ’’ملی نغموں‘‘ کامقابلہ 13اگست کوہوگا

17

کراچی( اسٹاف رپورٹر )نظریہ پاکستان فاونڈیشن سندھ اور محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام سرکاری اسکولوں کے بچوں کے درمیان’’ملی نغموں‘‘ کے مقابلے میجر ضیاء الدین اسکول ناظم آباد نمبر2 میں صبح9بجے 13اگست2018ء کو منعقد ہو رہے ہیں۔جس میں کراچی کے چھ اضلاح کے طلبہ وطالبات شرکت کریں گے۔تقریب کے مہمانِ خصوصی نظریہ ڈاکٹر سیف الرحمن (میونسپل کمشنر بلدیہ عظمیٰ
کراچی) ہوں گے۔ تقریب میں نظریہ پاکستان فاونڈیشن سندھ کے صدر میاں عبدالمجید ،طارق سعود اور محکمہ تعلیم کے افسران شرکت کریں گے ۔
ملی نغموں کامقابلہ

Print Friendly, PDF & Email
حصہ