ایڈیشنل آئی جی نے 7تھانیداروں کاتبادلہ کردیا،اعلامیہ جاری

29

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کے تحت 7 ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیے گئے، جس میں انسپکٹر اعظم خان ایس ایچ او نیپئر تھانہ، انسپکٹر شعور بنگش ایس ایچ او بغدادی تھانہ,انسپکٹر کلیم موسیٰ ایس ایچ او ائر پورٹ تھانہ، انسپکٹر عارف رزاق ایس ایچ او ملیر سٹی تھانہ، انسپکٹر فیصل خان ایس ایچ او ٹیپو سلطان تھانہ، انسپکٹر رانا حسیب ایس ایچ او گلستان جوہر تھانہ، امتیاز میر جت ایس ایچ او خواجہ اجمیر نگری تھانہ تعینات کر دیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ