شرجیل میمن کے خلاف ریفرنس کی آئندہ سماعت 20جولائی کوہوگی

62

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن ودیگرکے شریک ملزمان کیخلاف ریفرنس کی سماعت عدالت نے زینت جہاں کے بیان پر ملزمان کے وکلاکو جرح جاری رکھنے کا حکم دیتے ہو ئے ریفرنس کی مزید سماعت20 جولائی تک ملتوی کردی۔سماعت کے بعد میڈیا سی بات چیت کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے ظلم کا شکارمیں بھی
ہوں لیکن نوازشریف کے ساتھ کیے جانے والے سلوک سے ہم خوش نہیں ہیں۔
شرجیل میمن

Print Friendly, PDF & Email
حصہ