سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

113

اسلام آباد( آن لائن )عمران خان کو بڑی سیاسی فتح مل گئی۔ سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔انہوں نے شمولیت کا اعلان عمران خان کے اسلام آباد جلسے کے موقع پر کیا۔اس موقع پر ہمایوں اختر نے عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے جبکہ تحریک انصاف کی قیادت نے انہیں خوش آمدید کہا اور انکے ساتھ ملکر بھرپور سیاسی سفر جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ