جاننا چاہتی ہوں کہ میرے خلاف سازش کس نے کی،مریم نواز

598

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ تحقیقات سے متعلق جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاخود ہی اعتراف کرچکے ہیں، مجھے اب یہ جاننا ہے کہ کس نے میرے خلاف سازش کی اور کیوں؟۔

 ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاخود ہی اعتراف کرچکے ہیں، مجھے اب یہ جاننا ہے کہ کس نے میرے خلاف سازش کی اور کیوں کی گئی۔