جماعت اسلامی پنجاب کیشوریٰ کے انتخابات مکمل

42

راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی)جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کی مجلس شوریٰ کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں۔جماعت اسلامی صوبہ پنجاب منصورہ لاہور کے اعلان کے مطابق سیشن 2018.19 ء کیلیے سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سے امیرجماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی اور نائب امیر ضلع سید عزیر حامد صوبائی مجلس شوریٰ کے رکن منتخب ہوئے ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ