فیصل آباد ،رانا عدنان خان زونل جنرل سیکرٹری مقرر

82

فیصل آباد (وقائع نگار خصوصی )جماعت اسلامی حلقہ پی پی62کے امیر حافظ عمیرفاروق نے زونل ارکان کی مشاور ت سے آئندہ سیشن2017ء تا 2019ء کیلیے راناعدنان خان کو زونل جنرل سیکرٹری، مولوی صادق علی کو زونل نائب امیر،راؤ شیر افگن کو صدرسیاسی کمیٹی،میاں محمدکاشف کا ناظم برادر تنظیمات اورراؤمحمدسرورکوصدرخدمت خلق مقرر کردیا ہے ۔ اس امرکافیصلہ المرکزالاسلامی چنیوٹ بازارمیں زونل ارکان کے اجلاس میں کیا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ