نوازشریف کا جمہوریت پر لیکچر قیامت کی نشانی ہے‘عمران خان

43

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نااہل وزیراعظم نوازشریف کو ٹوئٹر پر مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضیا الحق کے تربیت یافتہ سیاستدان کا پی ٹی آئی کو جمہوریت پر لیکچر دینا قیامت کی نشانی ہے۔ عمران خان نے نواز شریف کی ضیا الحق کے ساتھ گولف کھیلنے کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کردی ہے اور انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضیا الحق کے تربیت یافتہ سیاستدان کا تحریک انصاف کو جمہوریت پر لیکچر دینا قیامت کی نشانی ہے۔

حصہ