برسبین ٹیسٹ: پاکستان کا 490 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری

105

برسبین ٹیسٹ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھے روز کا میچ جاری ہے ۔ تیسرے روز کے اختتام تک قومی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 70 رنز بنالیے تھے۔

سٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا۔ میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 202 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر کے پاکستان کو مجموعی طور پر 490 رنز کا مشکل ہدف دیا ۔

پہاڑ جیسے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے تیسرے روز کے ختم ہونے تک پاکستان ٹیم نے دو وکٹیں گنوا کر 70 رنز بنالیے تھے۔ کھیل کے آغاز پر اظہر علی41اوریونس خان 4رنزپروکٹ پر موجود تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ