ش?ن وارن ن? بل? اور گ?ند ?ا سائز ب??ان? ?ا مطالب? ?رد?ا

87

سابق لیجنڈ لیگ اسپنر شین وارن نے کرکٹ بیٹ اور بال کا سائز بڑا کرنے کا مطالبہ کردیا۔

آسٹریلوی عظیم اسپنر نے کہا ہے کہ کرکٹ قوانین میں تبدیلی ضروری ہے اور اس کھیل میں مزید دلچسپی لانے کے لیے نئے اقدامات کیے جائیں۔ان کے مطابق بلے اور گیند کا سائز تبدیل کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں اور وکٹ کو چوڑا کرنے سے بھی بالرز کو فائدہ ہی ہوگا۔

شین وارن نے تجویز پیش کی کہ ٹیسٹ میچ کو چار روزہ کردیا جائے جب کہ ون ڈے میں بالرز کا کوٹہ  اور سرکل کی پابندی ختم کردی جائے ،بالرز چاہے جتنے مرضی اوورز کرائے اور فیلڈر جہاں چاہے کھڑا کردیا جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ