سعد رف?ق ?? اسمبل? ر?ن?ت منسوخ ?ون? ?ا نو??ف??شن جار?

106

الیکشن کمیشن نے خواجہ سعد رفیق کی اسمبلی رکنیت کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔
الیکشن ٹریبونل کی جانب سے حلقہ این اے 125کے انتخابات کالعدم قرار دیے گئے تھے اور حلقے میں دوبارہ الیکشن کا حکم دیا گیا تھا۔
ٹریبونل کے فیصلے کی کاپی الیکشن کمیشن کو موصل ہونے کے بعد سعد رفیق کے ڈی سیٹ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ نون نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ