گزشتہ شمارے February 12, 2017

(حسن اخلاق(افروز عنایت

امی: ماشاء اللہ انعم آج مجھے تمہاری طبیعت کافی بہتر لگ رہی ہے۔ انعم: جی امی اللہ کا شکر ہے۔ پورے ایک ہفتے کے بعد...

(تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ہے(زاہد عباس

تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ تبدیلی آگئی ہے۔ آخرکار گورنر سندھ کا مسئلہ حل ہو ہی گیا۔ اس مرتبہ تبدیلی کچھ اس انداز میں...

(مزید کپتای نہیں کرنی (سید پرویز قیصر) (سید وزیر علی قادری

انگلینڈ کی سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں کپتانی کرنے والے الیسٹر کک نے کپتانی چھوڑ دی۔ انہوں نے بھارت کے خلاف سیریز میں...

(بیر اللہ کا درس(عابد علی جوکھیو

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بیت اللہ کی بنیاد رکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی تھی کہ ’’پروردگار! اِس شہر کو امن کا شہر...

(زمین کے انتظام کو خراب نہ کرو(سید مہر الدین افضل

( ماخوذ ازحاشیہ نمبر45:44:) ربّ کو پکارو:۔ آیت نمبر 56,55 میں ارشاد ہوا:۔ (اپنے ربّ کو پکارو گِڑ گِڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے، یقیناًوہ حد سے...

قاضی صیب (قسط-6)۔

یپلز پارٹی کا دوست اسلامک اکیڈیمی کراچی کے لائبریرین میر بابر مشتاق نے بتایا کہ میرے ایک دوست جن کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا،...

(اے ڈی خواجہ کا بے جاشکوہ (تنویر اللہ خان

جھوٹ کے بارے جتنا سوچتے جائیں اُس کی نئی نئی شکلیں، نت نئے انداز، جدید طرزیں سُنائی دیتی جائیں گی ، تمام اندازوں اور...

(بچوں کو خودپڑھائیں(ثمرین یعقوب

بچوں کی تربیت کا مرحلہ والدین کے لیے ازل سے ہی کٹھن ہی رہا ہے، لیکن ہمارے آج کے دور کے بچوں کے بگاڑ...

(ٹیکنالوجی نے وقر اور رشتے چھین لیے (انعم خان

آج کے اس مشینی دور میں ہر انسان مصروف ہے ۔ اتنا مصرف ہے کہ اس کے پاس اپنے لیے وقت ہی نہیں رہا۔...

(طلبہ کوقجدید تعلیم سے آراستہ کرنا کیوں ضروری ہے ،(ارم فاطمہ

ضرورت ایجاد کی ماں ہے ۔ یہ مقولہ فطری طور پر انسان کی سوچ اورعمل پر پورا اترتا ہے جو اس رب کائنات کی...
پرنٹ ورژن
Friday magazine