بھارت: سابق وزیر پر ہراسگی کا الزام لگانے والی لڑکی اچانک غائب

310

کرناٹک: شکایت کنندہ نے الزام لگایا کہ اس کی بیٹی کو بنگلورو میں پی جی رہائش گاہ سے اغوا کیا گیا ہے اور اسے کسی خفیہ مقام پر قید کیا ہوا ہے۔