ضلع وسطی میں کچراکنڈیوں کامحل وقوع اب انٹرنیٹ پربھی دستیاب

198

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ضلع وسطی میںتمام کوڑے دانوںکے مقامات کو گلوبل پوزیشننگ سسٹم کے ذریعے منسلک کرنے کے لیے انتظامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ اب کچرا کنڈیوں کی لوکیشن انٹر نیٹ پر بھی دیکھی جاسکے گی۔