منگھوپیر میں لنڈے کے گودام میں آتشزدگی , لاکھوں کا کپڑا خاکستر

133

کراچی (اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر میں لنڈے کے گودام میں آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جب کہ پورٹ قاسم میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کی لکڑیاں اور دیگر سامان جل کرخاکستر ہوگیا ،کوئی جانی نقصان نہیںہوا۔