علامہ خادم حسین رضویؒ کی جرأت کوتادیر یاد رکھا جائے گا، اسلم فاروقی

76

کراچی(پ ر) محب قومی سماجی کونسل کے چیئرمین واتحاد ملت ختم نبوت فورم کے سینئر ڈپٹی کنوینر محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ علامہ خادم حسین رضویؒ کی ناموس رسالت اور ختم نبوت کے معاملے میں دلیری اور جرأت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ختم نبوت فورم ی جانب سے رحمانی ہاؤس میں سید جہانزیب سبزواری کی زیر صدارت علامہ خادم حسین رضوی کے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔