اشرف جلالی کی ایک لاکھ روپے کے چلکوں کے عوض ضمانت منظور

119

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر آصف اشرف جلالی کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کر لی ۔ جسٹس شہرام سرور چودھری نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔گزشتہ سماعت پر سمن آباد پولیس نے اپنی تفتیش یں درخواست گزار کو گناہ گار قرار دیا تھا۔