کراچی،پی پی چیئرمین بلاول زرداری قائم علی شاہ سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں

214
حیدر آباد، یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے قاسم آباد روڈ پر قومی اور کشمیرکے پرچم لگائے گئے ہیں