اسد اللہ بھٹو ودیگر کاسابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی کی وفات پر اظہار افسوس

160

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درنی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلیے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔