کاغان کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی لمیٹڈ کی منیجنگ کمیٹی کاخصوصی اجلاس

172

کراچی(پ ر)کاغان کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی لمیٹڈکی منیجنگ کمیٹی اورتمام ممبران کاخصوصی اجلاس شہریارٹاور گلشن معمار میں منعقد کیا گیا،اس موقع پر سوسائٹی کے ممبران کی کثیرتعداد نے شرکت کی،اجلاس میںایسے ممبران کوکلیئرنس سرٹیفکیٹ بھی دیے گئے جوطویل عرصے سے التواکاشکارتھے، تمام ممبران نے اعزازی سیکرٹری کاغان کوآپریٹو سوسائٹی عبدالواسع پر بھرپوراعتماد کا اظہارکیااور ان کے بے لوث کوششوںکوخراج تحسین پیش کیا۔