بریگزٹ بل رواں ہفتے ایوان میں پیش ہوگا ، برطانوی حکومت

240

برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ  بریگزٹ معاہدے پر رواں ہفتے پارلیمان میں بل پیش کیا جائے گا ۔

برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان کے مطابق  بریگزٹ سےمتعلق قانونی قرارداد 20 دسمبر کو دارالعوام میں پیش کی جا سکتی ہے۔برطانوی ایوان نمائندگان میں قراردار  کی منظوری کی صورت میں برطانیہ 31 جنوری 2020   کو یورپی یونین سے علیحدہ ہو جائے گا۔