آزادی ……………اجمل سراج

134

عجب صورت یہ بیماری گئی ہے
دُعائیں کی گئی ہیں نے دوا کی

یہ مولانا کا دھرنا ہے کہ جس نے
میاں صاحب کو آزادی عطا کی