محمد حسین محنتی 2 روزہ دورے پر اندرون سندھ روانہ

86

کراچی(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی 2 روزہ
دورے پر اندرون سندھ روانہ ہو گئے۔ صوبائی اعلامیے کے مطابق وہ آج حیدرآباد اورکل جیکب آباد اضلاع میں مختلف دعوتی تنظیمی اور عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔
دورہ سندھ