صبیح رحمانی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

105

کراچی (پ ر)ادارہ علم و ادب کے جہانگیر خان ، اعجاز رحمانی ، قمر وارثی ،قیصر خان، مجید محورو دیگر نے مشہور نعت گو شاعرصبیح رحمانی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ، مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔