ڈالر79 پیسے اضافے سے177.57 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا 

276

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر79 پیسے اضافے سے177.57 روپے کی بلند ترین سطح پر آگیا۔

بدھ کو  انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کا13 پیسے کے اضافے سے 176.89روپے سے آغاز ہوا، جس کے بعد  ڈالر 23 پیسے اضافے سے 177.01 روپے تک پہنچا، اور دیکھتے ہی دیکھتے ڈالر 79 پیسے اضافے سے177.57 روپے کی بلند ترین سطح پر آگی۔