وزیر اعظم نے عائشہ رزاق کو وفاقی وزارت تعلیم میں تعینات کر دیا

89

اسلام آباد (آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے عائشہ رزاق کو وفاقی وزارت تعلیم میں تعینات کر دیا۔ذرائع وزیر اعظم ہاوس کے مطابق عائشہ رزاق محکمہ کی ٹیکنیکل ایڈوائزر ہوں گی۔عائشہ رزاق کو 3 سال کے لیے تعینات کیا گیا ہے ۔