مرکزی عیدگاہوں اور مساجد میں نماز عید الاضحی کے اوقات

198

 

۔6 : 00

٭عثمانیہ پارک بالمقابل شمسی ہاؤس شہید ملت روڈ، امامت :مولاناحافظ عبدالحنان سامردی، ٭ہاساسنگ پارک گرومندر بالمقابل سبیل والی مسجد،امامت: مولانا شیخ خالد عبدالغفار المعرفانی،
6 : 15
٭ جامع مسجد کنزالایمان ، گرومندر، امامت : مفتی محمد حنیف امجدی
6 : 30
٭جامعہ ستاریہ الاسلامیہ،گلشن اقبال۔ امامت: پروفیسر حافظ محمد سلفی٭جامع مسجد فاروق اعظم۔ امامت: مولانا سمیع الحق سواتی٭جامع مسجد امام ابن تیمیہ، جامعہ ستاریہ الاسلامیہ گلشن اقبال،امامت مولانا پروفیسر محمد سلفی ٭ کرکٹ گراؤنڈ بالمقابل مزار جناح ، امامت: علامہ شیخ عبد اللہ ناصر رحمانی٭جامع مسجد دارالہدیٰ سیکٹر 5-F، نیو کراچی، امامت حافظ جواد خلیل
6 : 45
٭اقصی عیدگاہ گرائونڈ35Bجے ایریا کورنگی۔ ٭مسجد رحمت،اللہ والا ٹائون ۔امامت:مولانا عبدالواسع٭مسجد یوسف ،پی اینڈٹی سوسائٹی کورنگی ۔خطابت:قاری منصور احمد٭مسجد جمیل ،33Dکورنگی نمبر ڈھائی۔ خطابت: مولانا رحیم الحسن۔٭مسجد بن قاسم ،اراکان آباد کورنگی۔ خطابت: مولانا عبدالرشید٭طیبہ مسجد زمان ٹائون ،کورنگی۔ خطابت: عبدالجمیل خان٭مسجد قریشاں،لانڈھی چراغ ہوٹل ٭مسجد نور،36B لانڈھی٭البدر عیدگاہ گرائونڈ ساڑے پانچ کورنگی۔خطابت: قاری انوار الٰہی٭مسجد سلیمان ،شاہ لطیف ٹائون ،خطابت:مفتی ضیاء الرحمن۔
٭جامع مسجد محمد ی سیکٹر 11-Eاورنگی ٹاؤن، امامت مولانا قاری ابراہیم جونا گڑھی٭ جامع مسجد ابو بکر صدیق سیکٹر 11/1/2 اورنگی ٹاون، امامت مولانا عبدالوکیل ثاقب ٭ جامع مسجد قدسیہ جیکب لائین،امامت مولانا حافظ محمد دانش۔
7 : 00
٭جامع مسجد صدیق اکبر ، عقب نئی سبزی منڈی امامت: مولانا ڈاکٹر نصیر الدین سواتی ٭میمن جامع مسجد شہید ملت روڈ ،امامت: مفتی محمد رفیق عباسی۔٭جامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ اہلحدیث سیکٹر 5C/4 نارتھ کراچی، امامت علامہ ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی ٭حسرت موھانی پردہ باغ پاک کالونی، امامت علامہ عبدالخالق آفریدی، ٭جامع مسجد اہلحدیث لائق آباد مرغی خانہ لانڈھی امامت مولانا مفتی جاسم سلفی۔
7 : 15
٭ مرکزی عید گاہ ٹی گراؤنڈ،فیڈرل بی ایریا۔ امامت مفتی منیب الرحمن٭جمشید انصاری پارک گلشن اقبال۔ امامت: مولانا عبدالکریم عابد ٭جامع مسجد سبحانی ، فیوچر کالونی قائد آباد ، امامت: مفتی محمد صادق
7 : 30
٭کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم چاند بی بی روڈ۔امامت :مولاناعبدالرحمن سلفی ٭جامع مسجد قباء ، عزیز آباد، امامت: حافظ کاشف احمد خان٭جامع مسجد بیت المکرم، امامت: مفتی محمد زبیر عثمانی٭جامع مسجد قدسیہ ناظم آباد نمبر ۲ چھوٹا میدان، امامت: مولانا قاری خیرالحق ابرار،٭جامع مسجد تقویٰ جھتیال گوٹھ ، نزد گلشن معمار،امامت: مفتی سعیداللہ کوثری ٭جامع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی کلفٹن ، امامت: مولانا محمد مسکین حنفی٭جامع مسجد مدنی کیماڑی، امامت قاری اختر زادہ سواتی
7 : 45
٭عید گاہ ،چائنا گراؤنڈ،کشمیرروڈ۔امامت :قاری محمدضیاء الحق
8 : 00
٭مرکزی جامع مسجد جیکب لائن ٭ جامع مسجد ہادی اتحاد ٹاؤن ، امامت: مولانا عابدالدین، جامعہ مسجد عثمانیہ یوسف گوٹھ بکراپیڑی، مولانا عبدالعزیز ملازئی٭ مصطفائی عید گاہ گراؤنڈ ، فیڈرل بی ایریا٭جامع مسجد نور سکٹر 11D نیو کراچی ،امامت مفتی محمد امجد علی قادری٭ جامع مسجد کچھی میمن صدر٭جامعہ اسلامیہ کلفٹن، امامت مفتی ابو بکر محی الدین،
8 : 30
٭جامع مسجد نورانی بلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7اے ،امامت مولانا قاری محمد ایوب ہزاروی، ٭جامع مسجد قباء جمالی پاڑہ گل گوٹھ، امامت مولانا محمد قاسم بن رفیق٭ جامع مسجد توحیدی چاکیواڑہ ٭جامع مسجد سلطان صلاح الدین ایوبی سیکٹر ڈی تھری سعید آباد بلدیہ، امامت: مفتی قدرت اللہ نقشبندی نیروی۔
8 : 45
٭جامع مسجد حقانی غازی گوٹھ ، امامت، مولانا محمد طیب حقانی٭ عیدگاہ عبداللہ گبول گوٹھ نزد گلشن معمار، امامت مولانا محمد خان گبول٭ جامع مسجد قمرسولجر بازار٭ جامع مسجد اقصی محمد علی سوسائٹی ٭الفاروق مسجد ٭حبیبیہ مسجد دھوراجی کالونی ، ٭مصطفی مسجد دھوراجی ،
9 : 00
٭جامع مسجد گلزار حبیب، گلستان اوکاڑوی (سولجر بازار) امامت: علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی٭ جامع مسجد بولٹن مارکیٹ۔
9 : 30
٭مرکزی جامع مسجد بغدادی ، سیکٹر الیون ڈی ، نیو کراچی٭ مرکزی عیدگاہ باغ شمس تبریز سیکٹر الیون ڈینیو کراچی امامت: علامہ نسیم فریدی ،
10 : 00
٭جامع ہری مسجد ، نیو کمہار واڑہ لیاری ، امامت: علامہ حافظ نسیم احمد مدنی۔