انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

212

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔

 انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 278 روپے 29  پیسے پر بند ہوا تھا۔